Sugar | چینی
May 28 2025
May 29 2023 16:48:46 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر فیصل آباد پہنچنے کی پیمنٹ پر 202 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ کرمسن مسور اچھے وہ آی پی مال 210/212 تک ریٹ ہے۔ نیچے گاہکی سست ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر 286.5 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ .
May 29 2023 16:42:41 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید چنا ریگولر کوالٹی 285 روپیہ کلو تک ریٹ ہے جبکہ مشین کلین مال 295 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ سوڈان کوالٹی مال 290 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر بہتر ہوا ہے اور 286.5 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ اسٹریلیا 6/7/8 ایم ایم مکس 315 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ انڈیا 8 ایم ایم 340 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ انڈیا 8 ایم ایم بکنگ 1200 ڈالر ہے۔ کینیڈا 8/9 مکس 345 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ انڈیا 9 ایم ایم 395 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ انڈیا 9 ایم ایم بکنگ 1320 ڈالر فی ٹن تک ہے۔ امیریکا 9 ایم ایم 450 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ .
May 29 2023 16:24:40 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں شام کے اوقات میں 2 روپیہ کلو بہتر ہوئ ہے اور 111 روپیہ کلو جیسے حالات بن گئے ہیں۔ بیچ کا پریشر تھوڑا کم ہوا ہے۔ بکنگ 5 ڈالر بہتر ہوئ ہے اور 325 ڈالر فی ٹن جیسے حالات بن گئے ہیں۔ انٹر بینک میں ڈالر بھی بہتر ہوا ہے اور 286.5 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ .
May 29 2023 16:11:25 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 100 روپیہ من بہتر ہوئ ہے اور 13800 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ انٹر بینک میں ڈالر بہتر ہوا ہے 286.5 روپیہ تک تھا امپورٹ میں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ماش کا کام بہت کم ہو گیا ہے۔ مال بھی بالکل کم ہی ہیں جبکہ ڈیمانڈ بھی بہت کم ہو گئ ہے۔ ٹریڈرز کام نہیں کر رہے ہیں۔ بکنگ میں پڑتا مہنگا ہے جبکہ لوکل میں مشکل سے ِبکتا ہے۔ پرچون میں ہی تھوڑا تھوڑا کام ہو رہا ہے۔ .
May 29 2023 16:06:39 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 0.5 روپیہ کلو بہتر تھا شام کے اوقات میں سی ایچ کے ایم کوالٹی 166.5 روپیہ کلو جیسے حالات تھے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق انٹر بینک میں ڈالر بہتر ہوا ہے اور 286.5 روپیہ تک ہو گیا ہے امپورٹ میں۔ اسی لیے مارکیٹ میں سیلنگ کم ہوئ ہے. تاہم نیچے ریٹیل میں گاہکی سست ہی ہے۔ .
May 29 2023 12:31:04 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید چنا ریگولر کوالٹی 285 روپیہ کلو تک ریٹ ہے جبکہ مشین کلین مال 295 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ رشیہ سے بکنگ 20 ڈالر کمزور ہوئ ہے اور 810 ڈالر فی ٹن جیسے حالات بن گئے ہیں۔ گاہک خاموش ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر 285.5 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ سوڈان کوالٹی مال 290 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ اسٹریلیا 6/7/8 ایم ایم مکس 315 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ انڈیا 8 ایم ایم 340 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ انڈیا 8 ایم ایم بکنگ 1200 ڈالر ہے۔ کینیڈا 8/9 مکس 345 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ انڈیا 9 ایم ایم 395 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ انڈیا 9 ایم ایم بکنگ 1320 ڈالر فی ٹن تک ہے۔ امیریکا 9 ایم ایم 450 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ .
May 29 2023 11:24:16 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور نپر کوالٹی کے ریٹ کراچی مارکیٹ میں ایڈوانس پیمنٹ پر 198 روپیہ کلو تک ہیں۔ جبکہ پنجاب پہنچنے کی پیمنٹ پر 200 جیسے بھاؤ بن گئے ہیں۔ کرمسن کوالٹی ہلکے مال 202 جبکہ اچھی کوالٹی 212/15 روپیہ کلو تک ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق کراچی کے ایمپورٹرز نے 10/11 ہزار ٹن مزید بکنگ لے لی تھی 710 ڈالر میں جو عید کی چھٹیوں تک کراچی پورٹ پر آئے گی۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق بکنگ آسٹریلیا سے 680/90 جبکہ کینیڈا سے 700/10 ڈالر فی ٹن جیسے حالات ہیں۔ پاکستان کی لوکل منڈیوں میں ریٹیل میں گاہکی نہ ہونے کے برابر ہے۔ مارکیٹ فل الحال ٹھنڈی ہی نظر آ رہی ہے۔ انٹر نیشنل مارکیٹ بھی سست ہی نظر آ رہی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کی ریسرچ کے مطابق جولائی اگست میں رشیہ کی فصل شروع ہو جاے گی۔ جبکہ ستمبر میں کینیڈا کی فصل شروع ہو جاے گی۔ آسٹریلیا کی فصل نومبر دسمبر جبکہ امیریکن مسور کی فصل اکتوبر نومبر میں شروع ہوتی ہے۔ .
May 29 2023 11:06:27 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی روپیہ دو روپیہ کلو کمزور ہوئی ہے اور 109/10 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ مارکیٹ میں فل الحال مزے داری نہیں ہے۔ انٹر بنک میں ڈالر 285.50 تک ہے۔ جبکہ ییلو پیس کی بکنگ 320 ڈالر کے لگ بھگ ہے۔ جو کراچی آکر تقریباً 100.50 تک پڑتا ہے۔ ریٹیل میں گاہکی سست ہے .
May 29 2023 10:52:48 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 13700 روپیہ من ریٹ ہے گودام کے مالوں کا۔فل حال نیچے گاہکی سست ہے۔ تاہم بکنگ 1110 ڈالر تک ہے جو کراچی پورٹ پر 13880 روپیہ کلو کا پڑتا ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر 285.5 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ .
May 29 2023 10:33:11 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ سی ایچ کے ایم کوالٹی 166 روپیہ کلو تک ریٹ ہے جبکہ نمبر 1 کوالٹی 168 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ نیچے ڈیمانڈ کم ہے۔ سرگودھا منڈی میں 6850 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ بکنگ سی ایچ کے ایم 545/550 ڈالر تک ہے۔ جو کراچی پورٹ پر 171.94 روپیہ کلو کا پڑتا ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر 285.5 روپیہ تک ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott