Lentils | مسور ثابت
May 16 2025
May 04 2023 10:43:10 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد 8400 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مارکیٹ فل الحال سست نظر آرہی ہے۔ 8400 کی بیچ ہے گاہک سست ہے۔ مال ضرورت کے مطابق خریدیں کیونکہ جون میں نئی ہاڑو مونگ شروع ہو جاے گی۔ .
May 03 2023 16:09:55 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 8400/8500 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال نیچے ڈیمانڈ سست تھی۔ .
May 03 2023 10:49:51 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد مارکیٹ 100 روپیہ من مارکیٹ نرم ہے اور 8500 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ لوگ آہستہ آہستہ سٹاک فارغ کر رہے ہیں۔ .
May 02 2023 16:51:46 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد مارکیٹ شام کے اوقات میں 50/100 روپیہ من مارکیٹ نرم ہوئ ہے اور 8600/8650 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں۔ تھوڑی تھوڑی پرافٹ ٹیکنگ بھی ہو رہی ہے۔ .
May 02 2023 13:51:04 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد 100 روپیہ من تیز اوپن ہوئی ہے اور 8700 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق فل الحال مارکیٹ بہتر نظر آرہی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کی ریسرچ کے مطابق ہمارے کچھ دوستوں نے مونگ کی کاشت کے علاقوں میں سروے کیا ہے امید ہے جون پہلے ہفتے میں ہاڑو مونگ کی فصل تھوڑی تھوڑی شروع ہو جاے گی۔ .
May 31 2022 05:46:37 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد 4350/4450 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔حیدر آباد منڈی میں 4400 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق فل حال ہاڑو مونگ کی آمدن کم ہے۔ پورے پاکستان میں 5/6 گاڑی کی آمدن ہے۔ 10/15 جون سے آمدن زیادہ ہو جائے گی۔ .
May 30 2022 11:00:50 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد 4350/4450 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ تاہم مجموعی طور پر تیزی کے امکانات ہیں۔ .
May 28 2022 18:58:44 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد 4400/4500 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ جبکہ حیدرآباد 4500/50 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ہاڑو مونگ کی تقریباً تمام علاقوں کو شامل کر کے 4/5 ٹرک کی آمد جو کہ ہر بڑی منڈی میں ایک ایک گاڑی جاتی ہے اور ثابت ہی فروخت ہو رہی ہے۔ آمد بڑھنے میں تھوڑا وقت لگے گا۔ .
May 24 2022 15:10:42 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد 4300/4400 جیسے حالات ہیں بعض بروکر 4350/4450 بھی بتا رہی ہیں مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
May 16 2025
May 16 2025
May 16 2025
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott