Sugar | چینی
Aug 28 2025
May 29 2025 15:02:42 2 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید 200 روپیہ من مارکیٹ تیز ہے اور ملتان منڈی میں دادو کوالٹی 4900/5000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بھاگ ناڑی کوالٹی ملتان منڈی میں 5200 روپیہ من جبکہ سبی کوالٹی ملتان منڈی میں 5400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ نیچے ریٹیل میں مال بک جاتے ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ ہائبرڈ جوار کیوری 300 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ پرولائن 350 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔سدا بہار اوکاڑہ منڈی میں 200 روپیہ من مارکیٹ تیز ہے اور 6500/6550 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ ملتان منڈی میں 6600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ کھل کر بیچ نہیں آتی ہے۔ .
May 29 2025 14:50:34 2 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی 27000 میں کام ہوا ہے۔ 15 ستمبر 15 اکتوبر بائر آپشن تھوڑی سست ھے مارکیٹ .
May 29 2025 14:16:56 2 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی 27300 کی بیچ ھے۔ گاہک تھوڑا سست ھے۔ شیخو پورہ اور واہنڈو وغیرہ کی ریپورٹ دو گھنٹے ٹھہر کر اپڈیٹ کریں گے .
May 29 2025 13:04:03 2 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ دیسی گوجر خان منڈی میں 4100 روپیہ من تک کام ہو کر 4000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تاہم بیچ بھی کھل کر نہیں ہے۔ .
May 28 2025 23:45:51 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم رات کے اوقات میں 100 روپیہ مزید نرم ہوا ہے اور 27200 جیسے ریٹ بن گئے۔ فل الحال تھوڑی خاموشی ھے۔ .
May 28 2025 23:12:37 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی نیا 15 ستمبر 15 اکتوبر 27500 کی بیچ ھے گاہک خاموش ہے۔ 27200/300 سمجھنا چاہیے۔ .
May 28 2025 20:40:15 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم فل حال مارکیٹ گرم ہے۔ 15 ستمبر سے 15 اکتوبر بائر آپشن سودوں کے 27250 میں بھی کام ہوئے ہیں اور 27500 تک بھی کام ہوئے ہیں۔ .
May 28 2025 18:54:07 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی نیا 27000 میں کام ہوا ہے مارکیٹ فل الحال گرم ھے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق اگر 500/1000 مزید گرم ہو تو جن پاس پڑا ہوا ہے انہوں منافع پکا کرنا چاہیے۔ پاک کموڈیٹیز کی ریسرچ کے مطابق مصر میں بھی 2100 ڈالر جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ قبل از وقت ہی 600 ڈالر کی تیزی ہو گئ ہے۔ اس لئے محتاط انداز سے کام کرنے کی ضرورت ہے۔ .
May 28 2025 17:52:26 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی دوبارہ گرم ہوا ہے اور 26500 میں کام ہوے ہیں اب 26800 کا خریدار بھی بن جاتا ہے۔ .
May 28 2025 16:57:52 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی 26500 جیسے ریٹ بن گئے ہیں 15 ستمبر 15 اکتوبر خریدار مرضی کے۔ جبکہ ستمبر بکوال مرضی 25800 میں مل جاتا ہے۔ تھوڑی سست ہوئی ہے مارکیٹ۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott