Sugar | چینی
Aug 09 2025
Jul 08 2023 16:41:19 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 107 روپیہ کلو تک کام ہو رہے ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ مزے داری نہیں ہے۔ بکنگ 320 ڈالر تک کام ہوئے ہیں اگست شپمنٹ کے جو کراچی پورٹ پر 98.65 روپیہ کلو کا پڑتا ہے۔ یہ اگست شپمنٹ مال ہے یہ چاہے 1 اگست کو لوڈ ہو یا 29 اگست کو۔ ہاں اگر اگست کے مہینے میں نہ لوڈ ہو تو خریدار سودا ختم کر سکتا ہے۔ .
Jul 08 2023 16:36:29 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت مارکیٹ رکی ہوئ ہے شام کے اوقات میں پرانی 7050 جبکہ نئ 6850 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ تاہم مارکیٹ بہتر ہے کھل کر سیلنگ نہیں ہے۔ جہاں کہیں اچھی گاہکی نکلی مارکیٹ پلس ہو جائے گی۔ .
Jul 08 2023 12:33:50 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور کراچی مارکیٹ رکی ہوئ ہے اور نپر 200 روپیہ کلو تک ریٹ ہے ایڈوانس پیمنٹ پر جبکہ کرمسن مسور پرچون کوالٹی 221/222 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق اس سیزن میں اسٹریلیا سے مئ 2023 تک 1086370 ٹن تک ایکسپورٹ ہوئ ہے جبکہ پچھلے سیزن میں مئ 2023 تک 587277 ٹن تک ایکسپورٹ ہوئ تھی۔ اس سیزن میں مئ 2023 تک سب سے زیادہ خریداری انڈیا نے کی ہے 109971 ٹن تک۔ .
Jul 08 2023 11:16:55 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 13600 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ بکنگ ایس کیو 30/40 ڈالر بہتر ہوئ ہے اور 1070 ڈالر فی ٹن تک ریٹ بن گئے ہیں جو کراچی پورٹ پر 13075 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق انڈیا میں خریف دالوں میں بیجائ شروع ہے۔ پچھلے سال کی نسبت 1.94% کم بیجائیاں ہوئ ہیں اب تک کے لیے۔ جس میں ماش ثابت کی بیجائ زیادہ ہوئ ہے۔ پچھلے سال 1.61 لاکھ ہیکٹیر بیجائ تھی انڈیا میں اس سال 1.72 لاکھ ہیکٹیر تک ہے 30 جون تک۔ .
Jul 08 2023 10:59:17 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کے بھاؤ 107 روپیہ کلو پر رکا ہوا ہے کراچی مارکیٹ میں۔ ییلو پیس کی رشیہ سے بکنگ 325 ڈالر فی ٹن تک ہے۔ آج ہفتہ ہے جسکی وجہ سے آج انٹر بینک ڈالر کا ریٹ نہین آیا۔ نیچے ریٹیل میں تھوڑا تھوڑا کام ہو رہا ہے۔ .
Jul 08 2023 10:49:26 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں50 روپیہ من نرم ہوئ ہے اور نئ مونگ ثابت کے بھاؤ 6850 روپیہ من جبکہ پرانی مونگ ثابت 7050 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ ملا جلا رحجان ہے۔ .
Jul 07 2023 15:04:14 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر ایڈوانس پیمنٹ پر 200 جبکہ پنجاب پہنچنے کی پیمنٹ پر 202 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ کرمسن مسور پرچون کوالٹی مال کم ہیں 221/222 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ ملا جلا رجحان نظر آ رہا ہے۔ .
Jul 07 2023 14:48:11 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 13550 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر 279 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ فل حال گاہک خاموش ہے۔ مارکیٹ سست نظر آ رہی ہے۔ .
Jul 07 2023 14:32:10 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 1.5 روپیہ کلو مزید نرم ہوئ ہے اور ایڈوانس پیمنٹ پر 107 روپیہ کلو تک ریٹ ہے جبکہ کیش پیمنٹ پر 108 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ فل حال مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ ریٹیل میں دال کا ِبکرا اچھا ہے۔ ییلو پیس دال 115/116 تک ِبک رہی ہے۔ بکنگ جولائ شپمنٹ 330 ڈالر جبکہ اگست شپمنٹ 325 ڈالر فی ٹن تک ریٹ ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر 279 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ .
Jul 06 2023 18:40:00 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت ایڈوانس پیمنٹ پر 200 روپیہ کلو تک ریٹ ہے پہنچنے کی پیمنٹ پر 201.5/202 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ کرمسن مسور پرچون کوالٹی 221/222 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ گاہک بن جاتا ہے۔ فیصل آباد منڈی میں ریٹیل میں اچھی ڈیمانڈ تھی۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott