+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 08 2023 16:36:29
  • Comments

Mung Beans | مونگ ثابت


پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت مارکیٹ رکی ہوئ ہے شام کے اوقات میں پرانی 7050 جبکہ نئ 6850 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ تاہم مارکیٹ بہتر ہے کھل کر سیلنگ نہیں ہے۔ جہاں کہیں اچھی گاہکی نکلی مارکیٹ پلس ہو جائے گی۔