Sugar | چینی
Aug 09 2025
Aug 03 2024 17:40:40 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 200/300 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہوئ ہے اور 9200/9300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ حیدر آباد منڈی میں 9300/9400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بارشوں کی وجہ سے آمدن کچھ کم ہوئ ہے اور چونکہ بازار 10200/10300 سے 9000 تک 5/7 دن میں ہی کمزور ہو گیا تھا ابھی کچھ گاہکی بھی تھوڑی تھوڑی آئ ہے۔ امپورٹڈ مال بھی تھوڑے تھوڑے آنا شروع ہو گئے ہیں۔ کینیا مونگ کا ریٹ 9200 تک ہے جبکہ برازیل مونگ 9400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Aug 03 2024 12:35:19 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 9000/9100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ آج حیدر آباد مارکیٹ تیز ہے اور تھل والے مال 9300/9400 جبکہ علی پور 9200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق پچھلے ہفتہ دس دن میں مارکیٹ 1300 روپیہ من کمزور ہوئ ہے۔ تھل سے نئے مال آنا شروع ہو گئے تھے ہفتہ پہلے۔ جس کی وجہ سے مارکیٹ کمزور ہوئ ہے۔ باہر سے بھی کافی مال بک ہو گئے تھے جو کہ ستمبر میں آنا شروع ہو جائیں گے۔ لانگ ٹرم میں مونگ میں مزے داری نہیں ہے ریٹ اونچے ہیں سٹاکسٹ دلچسپی نہیں لے رہے ہیں۔ ملرز ساتھ ساتھ تھوڑا تھوڑا مال خرید لیتے ہیں۔ .
Aug 31 2023 16:32:39 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت کے بھاؤ فیصل آباد منڈی میں شام کے اوقات میں 7900/8000 روپیہ من تک موصول ہوئے ہیں۔ حیدر آباد منڈی میں 8100 روپیہ من ریٹ بن گیا ہے۔ کھل کر سیلنگ نہیں ہے۔ مارکیٹ میں تیزی کے امکانات ہیں. .
Aug 31 2023 10:55:58 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت کے ریٹ فیصل آباد منڈی میں 7900/8000 روپیہ من تک رہے ہیں۔ حیدرآباد منڈی میں 8050 ریٹ ہے۔ مارکیٹ گرم ہے۔ .
Aug 30 2023 17:44:32 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت کے ریٹ فیصل آباد منڈی میں رات کے اوقات میں 200 روپیہ من بڑھ گئے ہیں اور 8000 جیسے بھاؤ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کی ایک ٹریڈر سے بات چیت ہوئی تو انکا کہنا تھا کہ بیچ بالکل نہ ہونے کے برابر ہے۔ اور تیزی کا رجحان نظر آ رہا ہے۔ .
Aug 30 2023 16:17:53 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت کے ریٹ فیصل آباد منڈی میں 7800 روپیہ من تک ہیں۔ لیکن بیچ نہ ہونے کے برابر ہے۔ تیزی کا رجحان ہے۔ .
Aug 30 2023 10:40:33 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت کے ریٹ فیصل آباد منڈی میں 7650/7750 روپیہ من تک موصول ہوئے ہیں۔ جبکہ مونگ حیدرآباد منڈی میں 7800 روپیہ من ریٹ ہے۔ لوکل مارکیٹ فلحال رکی سی ہے۔ .
Aug 29 2023 18:12:07 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت کے ریٹ فیصل آباد 7760/7750 روپیہ من تک ریکارڈ کئے گئے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق کھل کر سیلنگ نہیں آ رہی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کی کمرمشانی لائن کے ایک ٹریڈر سے بات چیت ہوئی تو انکا کہنا تھا کہ فی ایکڑ پیداوار انتہائی کم آ رہی ہے۔ امید ہے ایک ہفتہ اور میانوالی ضلع کی منڈیوں میں آمد ہو گی۔ اس کے بعد آمد ٹوٹ جاے گی۔ مجموعی طور پر مونگ ثابت میں زبردست قسم کی تیزی کا رجحان نظر آ رہا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کی ریسرچ کے مطابق اگر آپ بیرونی ممالک سے 560 ڈالر میں مونگ خریدیں تب آپ کو 7800 روپیہ من تک پڑتا ہے فیصل آباد منڈی میں۔ جبکہ انٹرنیشنل مارکیٹ 825 سے لیکر 1100 ڈالر ہے۔ انڈیا میں مونگ ثابت کی شارٹیج ہے۔ اس لئے انٹرنیشنل مارکیٹ میں بھی تیزی کا رجحان نظر آ رہا ہے۔ .
Aug 29 2023 10:54:56 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 7600/7700 روپیہ من ریٹ ہے جبکہ حیدر آباد منڈی میں 7800 روپیہ من ریٹ ہے۔ کھل کر بیچ نہیں آتی ہے۔ تاہم انویسٹرز گاہک ہیں۔ مجموعی طور پر تیزی کا رجحان ہے۔ .
Aug 28 2023 16:33:34 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 7550/7650 روپیہ من ریٹ ہے۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ تھی۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق سیل بہت کم آتی ہے۔ مشکل سے مال ملتے ہیں۔ مجموعی طور پر تیزی کا رجحان نظر آ رہا ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott