+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 03 2024 17:40:40
  • Comments

Mung Beans | مونگ ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 200/300 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہوئ ہے اور 9200/9300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ حیدر آباد منڈی میں 9300/9400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بارشوں کی وجہ سے آمدن کچھ کم ہوئ ہے اور چونکہ بازار 10200/10300 سے 9000 تک 5/7 دن میں ہی کمزور ہو گیا تھا ابھی کچھ گاہکی بھی تھوڑی تھوڑی آئ ہے۔ امپورٹڈ مال بھی تھوڑے تھوڑے آنا شروع ہو گئے ہیں۔ کینیا مونگ کا ریٹ 9200 تک ہے جبکہ برازیل مونگ 9400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔