پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالہ موسیٰ لائن کے ریٹ شام کے اوقات میں 50 روپیہ من بڑھ گئے ہیں اور 3300 تک سودے ہوے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے مطابق تھل پنجاب کی منڈیوں میں 8500 روپیہ کوئنٹل جیسے بھاؤ موصول ہوے ہیں۔ قصور ۔ منڈی میں آج 800 بیگز کی آمد تھی 3200/3250 تک بولی ہوئی ہے۔ فل الحال ضرورت کے مطابق ہی کام کرنا چاہیے۔