+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 19 2023 10:37:01
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں سی ایچ کے ایم کوالٹی 165 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ نمبر 1 کوالٹی 166 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ سرگودھا منڈی میں 6750 ملتان 6650 فیصل آباد 6550 روپیہ من ریٹ ہے۔ فل حال لوکل مارکیٹ رکی سی ہے۔ تاہم مجموعی طور پر بہتری کے امکانات نظر آ رہے ہیں۔ بکنگ سی ایچ کے ایم 545 ڈالر فی ٹن ریٹ ہے۔