+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 30 2022 10:58:36
  • Comments

Lentils | مسور ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور کرمسن کراچی 220 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ جبکہ نپر مسور 213 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ پورٹ پر 51 کنٹینر کی آمد ہوئی ہے پورٹ کا لوز مال 213 میں کام ہوا ہے کرمسن مسور کا۔  پورٹ پہ پیمنٹ ایڈوانس دینی پڑتی ہے اور مال ہفتے بعد کلیئر ہوتا ہے اس لئے پورٹ اور پیک کے ریٹ میں فرق ہوتا ہے۔ دوسری اہم بات یہ ہے کہ پورٹ پر جو مال فروخت ہوتے ہیں وہ ایک ساتھ ہی پوری لاٹ خریدنی پڑتی ہے چاہیے وہ تین کنٹینر کی لاٹ ہو یا پانچ کنٹینر کی لاٹ ہو۔