+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 23 2023 16:21:31
  • Comments

Mung Beans | مونگ ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں مارکیٹ گرم ہے۔ 250 روپیہ من تیز ہوئ ہے اور 7700 روپیہ من ریٹ بن گیا ہے۔ فل حال انویسٹرز بھرپور گاہک ہیں۔ مجموعی طور پر تیزی کا رجحان نظر آ رہا ہے.