+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 31 2023 13:12:35
  • Comments

Coriander | دھنیا ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا سفید ایرانی ٹکڑا کوالٹی 800 روپیہ من مارکیٹ مزید تیز ہوئ ہے اور کوئٹہ منڈی میں 17800/18000 روپیہ من ریٹ بن گیا ہے۔ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 330 ہو گیا ہے اور ایرانی کرنسی تمن بھی 142 روپیہ رہ گئ ہے فیصل آباد منڈی میں بھی 17000/17500 روپیہ من ریٹ ہے۔ دھنیا سفید گولی فیصل آباد منڈی میں 1000 روپیہ من مارکیٹ مزید تیز ہوئ ہے اور 21000/22000 روپیہ من ریٹ بن گیا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق انڈیا دھنیے کی مارکیٹ ادھر ہی رکی ہوئ ہے 70/72 روپیہ کلو پر۔ اگر انڈیا مارکیٹ تیز ہو گئ تو پاکستان میں بھی تیزی بن جائے گی۔ مجموعی طور پر مارکیٹ بہتر ہی نظر آ رہی ہے.