+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Sep 06 2023 16:25:58
  • Comments

Millet | باجرہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن 3600 روپیہ من ریٹ ہے جبکہ باجرہ تھل لائن 100 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ مزید تیز ہوئ ہے اور 9100 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق تھل لائنوں میں مال ختم ہیں۔ جو بھی کوئ گاہکی آتی ہے فل حال لالا موسی سائڈ سے ہی خریداری کر کے ڈیمانڈ پوری کرتے ہیں۔ شکر گڑھ نارووال مکمل آمدن 10/15 دن تک شروع ہو گی۔