+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Sep 11 2023 12:08:24
  • Comments

Red Chili | لال مرچ ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت کنری منڈی مارکیٹ گرم ہے۔ 1000/1200 روپیہ من مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 17200 سے 19550 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ اچھے مال کا بھرپور گاہک ہے۔ آج آمدن 2000 بوری کی تھی۔ فیصل آباد منڈی میں مارکیٹ رکی ہوئ ہے 16500/17000 روپیہ من ریٹ مانگتے ہیں نئے مال کا۔ کولڈ سٹور 2022 ماڈل کا جبکہ 2021 ماڈل کا 13000 روپیہ من ریٹ ہے۔ تاہم بیچ نہیں ہے کھل کر۔ فل حال ٹریڈرز نے مال ہولڈ ہی کیے ہوئے ہیں۔ مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔