+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Sep 15 2023 13:24:48
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی رات کو تھوڑی بہت گاہکی نکلی تھی تاہم ابھی پھر مارکیٹ میں گاہک نہیں ہے۔ سرگودھا زون سلانوالی پاپلور بابا سفینہ وغیرہ 15250 روپیہ کوئنٹل کی بیچ ہے گاہک نہیں ہے۔ جنوبی پنجاب میں میں جے ڈی ڈبلیو حاضر مارکیٹ کمزور ہے اور 14700 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہے۔ جبکہ ستمبر کے سودوں کے 15400 روپیہ کواینٹل تک مارکیٹ ہے۔ سندھ میں 14900/15000 روپیہ کوئنٹل کا لیول ہے۔ فل حال مارکیٹ اپنے پیروں پر کھڑی نہیں ہو پا رہی ہے۔ جہاں کہی مکمل کام شروع ہونگے وہاں مارکیٹ کی صورت حال واضح ہو گی۔