+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Sep 19 2023 10:10:12
  • Comments

Clover Seed | برسیم

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم گزشتہ روز رات کے اوقات میں ملتان منڈی سے 21400 تک کام ہوے ہیں نئے مال کے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق پرانا مال ملتان منڈی میں 18500 تک کام ہوے ہیں۔ مارکیٹ گرم تھی۔ آج مارکیٹ تیز اوپن ہونے کے امکانات ہیں۔