+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Sep 22 2023 13:54:13
  • Comments

Lentils | مسور ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں ایڈوانس پیمنٹ پر 250 روپیہ کلو ریٹ ہے جبکہ پہنچنے کی پیمنٹ پر 258 روپیہ کلو ریٹ کہتے ہیں۔ گاہک نہیں ہے۔ فل حال مارکیٹ نرم نظر آ رہی ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر 291.5 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ بکنگ 700 ڈالر فی ٹن ریٹ ہے نمبر 2 کوالٹی کا جو کراچی پورٹ 221.39 روپیہ کلو کا پڑتا ہے۔