+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Sep 25 2023 16:34:53
  • Comments

Lentils | مسور ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کراچی مارکیٹ 5 روپیہ کلو کمزور ہے۔ 245 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ گاہک نہیں ہے۔ فل حال مارکیٹ نرم نظر آ رہی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق حاضر میں مال بھی نہیں ہیں اور گاہک بھی نہیں ہے۔جہاز والے مال کے 240 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔