+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Sep 28 2023 19:46:39
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو پیر کی پیمنٹ پر 14800 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ ستمبر کے سودوں کی 14850 جیسی صورتحال بن گئی ہے۔  پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق آج کوورنگ کی وجہ سے مارکیٹ میں تیزی دیکھنے میں آئی ہے۔ فل الحال ضرورت کے مطابق ہی کام کرنا چاہیے۔