+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Sep 30 2023 10:32:22
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 155/156 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں سی ایچ کے ایم کوالٹی کے۔ سرگودھا منڈی میں 6600 ملتان 6550 فیصل آباد 6400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق تین سے چار چیزیں ایک ساتھ ہی اثر انداز ہوئ ہیں جس کی وجہ سے مارکیٹ کمزور ہوئ ہے۔ 
نمبر (1) ڈالر میں کمی
نمبر (2) پورٹ پر زیادہ آمدن 
نمبر (3) نیچے کمزور ڈیمانڈ 
اور کچھ سٹے بازوں نے بھی مارکیٹ کو دبایا ہوا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ابھی فل حال ڈالر بھی نرم نظر آ رہا ہے اور آگے آمدن بھی ہے۔ اگر نیچے ڈیمانڈ کمزور ہوئ تو مارکیٹ مزید دباؤ میں بھی جا سکتی ہے۔ فل حال مارکیٹ سست نظر آ رہی ہے۔ آگے مارکیٹ اگر مزید کمزور ہو تو لانگ ٹرم (تین چار) ماہ کے لیے حاضر میں خریداری کرنی چاہیے۔