+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Nov 02 2023 13:20:50
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون سلانوالی بابا سفینہ وغیرہ 12500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ مارکیٹ کل کی نسبت 200/300 روپیہ کوئنٹل مزید کمزور ہوئ ہے۔ فیصل آباد سائڈ کمالیہ 12400 روپیہ کوئنٹل بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو شوگر ملز حاضر میں مانگتے 200 ہیں لیکن گاہک نہیں ہے 12100/12150 ہی سمجھنا چاہیے۔ اپر سندھ میں ڈھرکی گھوٹکی 11900 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیرین سندھ 12000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال گاہکی کمزور ہے۔ مارکیٹ سست ہے۔