+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Nov 11 2023 13:02:05
  • Comments

Guar | گوارہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 18000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مال کم ہیں۔ ملرز مال لے جاتے ہیں۔ جس وجہ سے مارکیٹ کم نہیں ہو رہی ہے۔ تاہم جیسے ہی نئے مال آنا شروع ہونگے وہاں مارکیٹ کی صورت حال واضح ہوگی۔