+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Nov 29 2023 16:20:47
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو 11775 روپیہ کوئنٹل جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ بعض ڈیلر 11800 سے کم سیلنگ نہیں کر رہے ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ مجموعی طور پر تیزی کا رجحان ہی نظر آ رہا ہے۔