+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Dec 11 2023 14:23:57
  • Comments

Cumin | زیرہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوئٹہ منڈی میں 77000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں انڈین زیرہ 85000 جبکہ ایرانی زیرہ 89000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ کمزور نظر آ رہی ہے۔ نیچے گاہکی ٹھنڈی ہے۔