+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Dec 21 2023 13:38:45
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون جوہر آباد 13300 بھلوال 13250 سلانوالی پاپولر 13200 رمضان العریبیہ 13200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جھنگ 13000 بھون 13050 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کسان 13200 کشمیر 13150 جڑاںوالا 13100 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو 12900 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ فارورڈ کے سودوں کا 13465 روپیہ کوئنٹل کا گاہک ہے۔ اپر سندھ میں گھوٹکی 12825 ڈھرکی 12800 اے کے ٹی 12775 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ میں اومنی گروپ 12475 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق سندھ میں نواب شاہ میر پور خاص ٹنڈوالایار مٹیاری سانگھڑ کے علاقوں میں گنے کی آمدن پچھلے سال کی نسبت کافی کم ہے۔ 40/50 % کم ہے۔ ملیں اپنی پوری صلاحیت پر نہیں چل رہی ہیں۔