+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Dec 27 2023 14:56:35
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سہ پہر کے اوقات میں 75 روپیہ کوئنٹل نرم ہوئ ہے اور 13275 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں حاضر میں۔ جنوری کے سودوں کے 13700 روپیہ کوئنٹل تک کام ہوئے ہیں۔ لوکل مارکیٹ میں تھوڑی بہت پرافٹ ٹیکنگ ہے۔ تاہم ملیں مضبوط ہی بیٹھی ہیں۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں تیزی کے امکانات ہی ہیں۔