+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Dec 28 2023 17:32:10
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو 50 روپیہ کوئنٹل نرم ہوئی ہے اور یکم تاریخ کی پیمنٹ پر 13275 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ مارکیٹ تھوڑی بہت نرم ہوئی ہے لیکن دوبارہ بڑھ جاے گی۔ جنوبی پنجاب میں بھی گنے کی صورتحال کافی کشیدہ ہے۔ زیریں سندھ سینٹرل پنجاب ہر جگہ گنے کی کھینچ نظر آ رہی ہے۔ مارکیٹ کسی وقت بھی شوٹ اپ ہونے کے امکانات ہیں