+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jan 02 2024 15:04:09
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون جوہر آباد 13850 بھلوال 13800 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ سلانوالی پاپولر 13700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ رمضان العریبیہ 13650 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جھنگ 13600 بھون 13625 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کسان 13650 کمالیہ وغیرہ 13600 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو 13425 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ اتحاد شوگر ملز کے 13450 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوری کے سودوں کے 13765/13770 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں. اپر سندھ میں ڈھرکی گھوٹکی 13325/13350 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔زیریں سندھ میں 13000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں اومنی گروپ کے لفٹنگ والے مال کے۔ مٹیاری شوگر ملز کے 13450 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق بڑی شوگر ملیں مال نہیں بیچ رہی ہیں۔ فیصل آباد سائڈ سنٹرل پنجاب سائڈ کافی ملیں نو سیل ہیں۔ شیخو فاطمہ اشرف آر وائ کے مال نہیں بیچ رہے ہیں۔ زیریں سندھ میں کوئ 15 ملیں فل حال مال نہیں بیچ رہی ہیں۔