+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jan 03 2024 14:31:33
  • Comments

Yellow Peas | ییلو پیس

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 1 روپیہ کلو مزید تیز ہوئ ہے اور 153 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فل حال مارکیٹ میں تیزی کے ہی امکانات ہیں۔ لوکل مارکیٹ میں کھرے مالوں کی بیچ کم ہے۔ بکنگ 470/475 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ بن گئے ہیں جو کراچی پورٹ پر 145.33 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر 282 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔