+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 14 2022 16:46:47
  • Comments

Clover Seed | برسیم

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔  برسیم کراچی نیا 12500 روپیہ من جیسے حالات ہیں ملا جلا رجحان ہے۔  پرانا برسیم 9500/10000 روپیہ من جیسے حالات ہیں پرانا برسیم اسٹاکسٹ کے پاس ہے اور مضبوط ہاتھوں میں ہے اس لئے اسکی سیلنگ کھل کر نہیں آتی۔  پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مصر سے بکنگ 1250 ڈالر جیسے حالات موصول ہونے ہیں۔ پاکستان 1200 ڈالر کا خریدار ہے لیکن ابھی تک کوئی کام نہیں ہوا ہے۔