+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jan 23 2024 18:28:00
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں شام کے اوقات میں 0.5 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر ہوئ ہے اور 178.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں سی ایچ کے ایم کوالٹی کے ایڈوانس پیمنٹ پر جبکہ 5 فروری کے سودوں کے 180 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ تاہم فلحال کوئی مزیدداری نظر نہیں آرہی ہے۔ نیچے گاہکی بھی سست ہے۔