پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن 2700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ باجرہ تھل لائن 6600/6700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ نیچے ضرورت کے مطابق کام ہے۔ تاہم انویسٹرز مال لے جاتے ہیں۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں بہتری کے امکانات ہیں۔ لونگ ٹرم انویسٹنگ کرنی چاہیے۔