Sugar | چینی
Aug 09 2025
ہلدی ثابت ریٹ آج کا اور مارکیٹ رپورٹ
Apr 29 2025 17:14:02 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں شام کے اوقات میں 0.5 روپیہ کلو مزید نرم ہے اور 221 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ 5 مئ کے سودوں کے 222/222.5 روپیہ 45 دن پیمنٹ پر 227 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ تھل کے مالوں کے سرگودھا منڈی میں 9125 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی سی ہے۔ .
Apr 29 2025 17:08:26 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں کچا مال 10600/10650 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ جبکہ پلانٹ والا مال 11000 جیسے ریٹ موصول ہوے ہیں۔ مارکیٹ گرم نظر آ رہی ہے۔ تھل سے بیچ نہ ہونے کے برابر ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق راولپنڈی منڈی کیلئے 11550 تک سودے ہوے ہیں پنڈی پہنچ۔ مارکیٹ گرم نظر آ رہی ہے۔ .
Apr 29 2025 16:11:28 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی حاضر میں جے ڈی ڈبلیو یونائیٹڈ 15 روپیہ کوئنٹل نرم ہے اور 15760 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فارورڈ اپریل کے سودے 25 روپیہ کوئنٹل مزید نرم ہوئے ہیں اور 15875 روپیہ کوئنٹل جبکہ مئی کے سودوں کے 16450 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
Apr 29 2025 15:04:07 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا کراچی مارکیٹ میں ریگولر کوالٹی مال 195 جبکہ مشین کلین مال 205/08 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ مئی جون شپمنٹ 650 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ سٹھری چنا حیدرآباد منڈی میں 6500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں تاہم مال کھل نہیں ملتے ہیں۔ ارجنٹینا 8 ایم ایم مال 275 جبکہ 7 ایم ایم مال 215 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 58/60 کاؤنٹ 1135 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں لوکل میں 58/60 کاؤنٹ مال 340/45 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم 280/90 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں کوالٹی کے حساب سے۔ بکنگ کینیڈا سے 830/40 ڈالر فی ٹن تک ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم مال 405/12 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Apr 29 2025 15:03:39 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی حاضر میں جے ڈی گروپ 15775 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فارورڈ اپریل کے سودے 30/40 روپیہ کوئنٹل نرم ہیں اور 15900 روپیہ کوئنٹل جبکہ مئی کے سودوں کے 16440/50 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
Apr 29 2025 14:48:10 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 200/201 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کرمسن مسور 202 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Apr 29 2025 14:23:43 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 10800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال گاہکی سست ہے۔ فیصل آباد منڈی میں 11700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں مال کم ہیں جسکی وجہ سے ریٹ تیز ہے سندھ سائڈ سے رستے کھل گئے ہیں جیسے مال پنجاب پہنچنا شروع ہوگئے ریٹ کم ہوجائے گا۔ بکنگ 885 ڈالر فی ٹن جیسے ریٹ موصول ہوئے ہیں جو کراچی پورٹ پر 11090 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ .
Apr 29 2025 14:13:57 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوئٹہ منڈی میں 39000 روپیہ من جبکہ فیصل آباد منڈی میں 41500/42000 ایرانی زیرہ فیصل آباد منڈی میں 47500/48000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Apr 29 2025 14:08:44 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 1 روپیہ کلو مارکیٹ نرم اوپن ہوئی ہے اور 122/122.5 روپیہ کلو تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق رشیا سے ییلو پیس کا 387 ڈالر میں مئی شپمنٹ کرکے جہاز بک ہوا ہے جس میں 12 ہزار ٹن تک ییلو پیس ہے جو کراچی پورٹ پر 121.81 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ .
Apr 29 2025 14:07:21 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی ٹکڑا کوالٹی کوئٹہ منڈی میں 13500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں ایرانی ٹکڑا کوالٹی 13900/14200 جبکہ گولی دھنیا 14200/14500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے ان ریٹس میں ساتھ ساتھ نفع پکا کرنا چاہیے۔ .
Apr 29 2025 13:58:00 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں سہ پہر کے اوقات میں 1 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 221.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ 5 مئ کے سودوں کے 222.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ .
Apr 29 2025 13:41:32 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ سرگودھا زون نون شوگر ملز کے 16200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ رمضان 16100 سفینہ 16125یونیکول 16125 العریبیہ 16150 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کمالیہ 16000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو یونائیٹڈ 15775 اتحاد 15800 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ ڈھرکی گھوٹکی 15700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ آر وائے کے 15850 حمزہ اتفاق 15850 فاطمہ 15900 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ میں مہران 15975 میرپور آباد گار 15950 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ 3 مل اپریل کے سودوں کے 15930/50 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ مئی کے سودوں کے 16480/90 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں چمبر میں۔ فل حال مارکیٹ رکی سی ہے۔ .
Apr 29 2025 12:58:07 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں ریگولر کوالٹی مال 12500/700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Apr 29 2025 12:40:17 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 500 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئی ہے اور 25000/25500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ شہزادی کوالٹی ڈنڈی والے مال 18000/18500 بغیر ڈنڈی والے مال 23000/23500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ریٹ اچھا ہے ان ریٹ میں ساتھ ساتھ پرافٹ ٹیکنگ بھی کرنی چاہیے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق انڈیا میں سنم کوالٹی کا ریٹ 11000 روپیہ کوئنٹل تک ہے انڈین کرنسی میں۔ بکنگ میں سنم کوالٹی کا ریٹ کراچی پورٹ کے لیے 1650 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں ڈنڈی کٹ مالوں کے جو کے کراچی پورٹ پر 23000 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ اسی وجہ سے ٹریڈرز لوکل میں ساتھ ساتھ نفع پکا کر رہے ہیں۔ .
Apr 29 2025 12:38:55 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار دادو ملتان منڈی میں 3400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بھاگ ناڑی کوالٹی ملتان منڈی میں 3500/3550 روپیہ من جبکہ سبی کوالٹی ملتان منڈی میں 3700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ہائبرڈ جوار گنگا 225 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ پرولائن 332 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی سست ہے۔سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 6000/6100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Apr 29 2025 12:16:29 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ دیسی فتح جنگ ہری پور کوالٹی گجرخان منڈی میں 3500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی سست ہے۔ .
Apr 29 2025 12:11:18 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 60/40 کوالٹی 15500/700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ انڈین مارکیٹ بھی سست ہے اور 5122 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ انٹرنیشنل مارکیٹ میں گوار میل اور گم کی ڈیمانڈ سست ہے۔ .
Apr 29 2025 12:10:28 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن پر 4300/4350 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ باجرہ تھل لائن 10500/600 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ پلانٹ والے مالوں کے 10900/11000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بیچ کھل کر نہیں آتی ہے مارکیٹ میں تیزی کا رجحان ہے۔ .
Apr 29 2025 12:09:36 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 222.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ 5 مئ کے سودوں کے 223.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ تھل کے مال سرگودھا منڈی میں 9200 ملتان منڈی میں 9100 اور فیصل آباد منڈی میں 9050 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں بہتری کا رجحان ہے۔بکنگ رکی ہوئی ہے اور مئی جون شپمنٹ 800 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Apr 29 2025 11:57:11 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 100 روپیہ مارکیٹ بہتر اوپن ہوئی ہے اور 12000/12100 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق برما کے مال حیدر آباد منڈی میں 10000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ برازیل کے 10500 جبکہ ارجنٹینا کے مال کے حیدر آباد منڈی میں اچھے مالوں کے 10700 تک کام ہوئے ہیں۔ فل حال حیدر آباد منڈی میں باہر کے مال پڑے ہیں۔ ان ریٹوں میں مال بکتا بھی نہیں ہے 300/500 کم کر کے بیوپاری بیچ دیتے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کی حیدرآباد منڈی کے ایک ٹریڈر سے بات چیت کرنے پر انہوں نے بتایا کے پچھلے دو مہینے سے اس طرح سے مال بک نہیں سکے ہیں جس طرح عموماً بکتے ہیں۔ ڈیمانڈ کم دیکھنے میں آئی ہے۔ فل حال ان ریٹوں میں مال فروخت کرنا چاہیے آگے 15 مئ تھوڑی تھوڑی آمدن شروع ہو جائے گی۔ .
Apr 28 2025 20:51:12 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی رات کے اوقات میں مارکیٹ دوبارہ بہتر ہے۔ مارکیٹ 50 روپیہ کوئنٹل تیز ہوئ ہے اور حاضر میں جے ڈی ڈبلیو 15800 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ ڈھرکی گھوٹکی 15710/20 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ 3 مل اپریل کے سودوں کے 15960/70 جبکہ مئ کے سودوں کے 16500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق بازار میں پچھلے دنوں میں کافی سارے انویسٹرز کی سیلنگ تھی۔ انویسٹرز نفع پکا کر کے دوسرے آئٹمز میں چلے گئے ہیں۔ تہام ابھی ڈیلرز کے ہاتھوں میں مال ہے۔ کم کر کے سیلنگ نہیں دیتے ہیں۔ جبکہ ملوں سے بھی کھل کر سیلنگ نہیں آتی ہے۔ .
Apr 28 2025 18:22:29 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 100 روپیہ من مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 10800 روپیہ من تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ گاہکی سست ہے۔ .
Apr 28 2025 18:18:17 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا کراچی مارکیٹ میں ریگولر کوالٹی مال 192/95 جبکہ مشین کلین مال 205/07 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سٹھری چنا حیدرآباد منڈی میں 6500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں تاہم مال کھل نہیں ملتے ہیں۔ ارجنٹینا 8 ایم ایم مال 275 جبکہ 7 ایم ایم مال 215 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 58/60 کاؤنٹ 1135 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں لوکل میں 58/60 کاؤنٹ مال 335/40 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم 280/90 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں کوالٹی کے حساب سے۔ امیریکا 9 ایم ایم مال 405/12 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Apr 28 2025 18:17:34 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 201 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کرمسن مسور 202 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Apr 28 2025 18:05:18 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں ریگولر کوالٹی مال 100/200 روپیہ مارکیٹ بہتر ہے اور 12500/700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ کراچی مارکیٹ میں 12200/300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ گاہک بن جاتا ہے۔ فلحال مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Apr 28 2025 17:54:25 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 25000/26000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ شہزادی کوالٹی ڈنڈی والے مال 18500/19000 بغیر ڈنڈی والے مال 23500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Apr 28 2025 17:53:41 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 123 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے تاہم مجموعی طور پر بازار بہتر ہے۔ .
Apr 28 2025 17:53:00 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 222.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ 5 مئ کے سودوں کے 223.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ تھل کے مالوں کے 9200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں بہتری کا رجحان ہے۔ .
Apr 28 2025 17:22:25 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن پر 4250/4300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ باجرہ تھل لائن 10500/600 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ پلانٹ والے مالوں کے 10900/11000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مال مضبوط ہاتھوں میں ہے کھل کر بیچ نہیں آتی ہے۔ .
Apr 28 2025 17:21:42 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 60/40 کوالٹی 15600/700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ ضرورت کے مطابق کام کاج ہیں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott