+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Mar 27 2024 13:18:54
  • Comments

Black Matpe | ماش ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں کل رات میں مارکیٹ مزید تیز تھی اور 14850 روپیہ من تک کام ہو گئے تھے ۔ فیصل آباد منڈی میں آج 15400 روپیہ من تک ریٹ کھلا ہے۔ فل حال لوکل مارکیٹ بہتر ہے۔