+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Apr 17 2024 14:11:10
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 1 روپیہ کلو کریکشن آئ ہے اور ایڈوانس پیمنٹ پر 184.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ 5 مئ کے سودوں کے 185.5 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں 7750 روپیہ من تک کام ہو گئے تھے ابھی 7650 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔فل حال مارکیٹ میں پرافٹ ٹیکنگ ہے۔ جن لوگوں نے 7000 کے لیول پر مال خریدے ہیں ساتھ ساتھ تھوڑا تھوڑا نفع بھی پکا کر رہے ہیں۔