+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Apr 17 2024 17:24:44
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ دوبارہ تیز ہوئ ہے اور 185 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر۔ دوبارہ گاہک بن گیا ہے۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں تیزی کا رجحان ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق امپورٹرز بھی لوکل میں ہی مال خریدنے کو ترجیح دے رہے ہیں کیونکہ پچھلی بار جب امپورٹرز کے مال پورٹ پر لگے تھے تو بینکوں سے ڈالر ہی نہیں ملے تھے۔ جس کی وجہ سے بھاری ڈیمریج پڑے تھے۔