+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 15 2024 14:54:21
  • Comments

Kabuli Chickpeas | چنا سفید

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا ریگولر کوالٹی 215/225 روپیہ کلو مشین کلین مال 230/232  سارٹیکس کوالٹی 240/242 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ رشیا سے بکنگ 750/790 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ 750 ریگولر کوالٹی جبکہ 790 گولڈن کوالٹی مال کے بھاؤ ہیں۔  کچھ ہلکی کوالٹی مال 710 ڈالر تک بھی بک ہوئے ہیں۔ فل حال گاہکی  سست ہے۔ سوڈان کوالٹی مال 240 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔  آسٹریلیا 6/7/8 ایم ایم  245/250 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ یوکرین 8 ایم ایم  270/275 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم  300/305 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں کینیڈا 9 ایم ایم 355/360 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔انڈیا 9 ایم ایم کراچی مارکیٹ 360/365 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم  440/445 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ موٹے چنوں کی مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔