+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 22 2024 18:27:48
  • Comments

Clover Seed | برسیم

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ 500 روپیہ من نرم ہوئ ہے اور 19500 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں 15 ستمبر سے 15 اکتوبر خریدار مرضی مالوں کے۔ لوکل میں گاہک ہے۔ مال بک جاتے ہیں۔ بکنگ 1550/1600 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔