+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 03 2024 17:32:41
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ شام کے اوقات میں تیز ہے اور 256 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر جبکہ کیش پیمنٹ پر 258 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ سرگودھا منڈی میں بھی کام گرم ہے۔ 200 روپیہ من مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 10900/10925 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فل حال مارکیٹ بہتر ہے۔