پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں شام کے اوقات میں 212 روپیہ کلو تک بھاؤ ہے۔ کرمسن مسور جہاز والے مال 204/205 جبکہ کرمسن مسور مشین کلین مال 222/224 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ آج کراچی مارکیٹ میں ہڑتال کی وجہ سے کام کاج نہیں ہے۔