+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 27 2024 12:40:02
  • Comments

Guar | گوارہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70 30 کوالٹی 200/300 روپیہ کوئنٹل مزید مارکیٹ کمزور ہے اور 15200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ مارکیٹ کافی کمزور ہوئ ہے۔ ان ریٹوں میں تھوڑی تھوڑی ڈیمانڈ ہے۔ ایکسپورٹ میں وارہ ہے۔