+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Sep 04 2024 14:31:57
  • Comments

Black Matpe | ماش ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 13600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ کائونٹر سیل سست ہے۔ بکنگ 1125 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔