Sugar | چینی
May 08 2025
زیرہ سفید ریٹ آج کا اور مارکیٹ رپورٹ
Jan 13 2025 12:25:11 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70 30 کوالٹی 18000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کراچی تھر پارکر کوالٹی 101 کلو کے 17500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق آمدن بہت کم ہے۔ ایک گاڑی بھی با مشکل بنتی ہے۔ سبی سائڈ بھی آمدن بہت کم ہے۔ 10 گٹو 20 گٹو اس طرح کر کے پوری گاڑی بنتی ہے۔ جو تھوڑے بہت مال آتے ہیں ٹریڈرز خود ہی رکھ لیتے ہیں۔ ان ریٹوں میں مال خریدنے چاہیں مجموعی طور پر مارکیٹ میں بہتری کا رجحان ہے۔ .
Jan 13 2025 11:41:48 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن پر 4100/4200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن مارکیٹ 200/300 روپیہ من نرم ہوئ ہے اور 10400/500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں تھوڑی بہت کریکشن آئے تو مال خریدنے چاہیے۔ .
Jan 13 2025 11:40:34 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 13400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ برما کے مالوں کے ایڈوانس پیمنٹ پر 12100/200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ بکنگ برما سے جنوری شپمنٹ 985 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ ارجنٹینا برازیل فروری شپمنٹ 850 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Jan 11 2025 19:38:00 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو۔ یونائیٹڈ اور اتحاد وغیرہ یعنی تین مل کے سودوں کے 13090 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ ریٹیل میں ڈیمانڈ تھوڑی سست ھے .
Jan 11 2025 17:57:15 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا کراچی مارکیٹ میں ریگولر مالوں کے 215/18 جبکہ مشین کلین مال 225 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ آسٹریلیا 7/8 ایم ایم سفید ہلکی کوالٹی مال 235/40 تک بھاؤ ہیں جبکہ اچھے مال 265 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ رشیا اور یوکرین کے 8 ایم ایم مال بھی 290/95 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم 335/338 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 8/9 ایم ایم 890 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم 435/440 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Jan 11 2025 17:56:11 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 13500/13700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہے۔ .
Jan 11 2025 17:55:28 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی فارورڈ میں جنوری کے سودے 10/15 روپیہ مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 13095/100 روپیہ کوئنٹل تک کام ہوئے ہیں۔ فارورڈ میں پرافٹ ٹیکنگ ہے۔ .
Jan 11 2025 17:53:41 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 206/07 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ کرمسن مسور جہاز والے مال کے 200 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Jan 11 2025 17:52:39 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں شام 125 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Jan 11 2025 17:51:58 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 23000/24000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Jan 11 2025 17:26:28 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70 30 کوالٹی 17500/18000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ ان ریٹوں میں ٹریڈرز بیچ نہیں دیتے ہیں 300/400 ریٹ بڑھا کر ہی مال ملتے ہیں۔ تاہم ان ریٹوں میں مال خریدنا چاہیے۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں بہتری کے امکانات ہیں۔ .
Jan 11 2025 17:21:50 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں اے جی ای والے مال 4/5 روپیہ کلو مارکیٹ کمزور ہوئی ہے اور 230 روپیہ کلو تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ مارکیٹ کمزور ہے۔ .
Jan 11 2025 17:20:39 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 100 روپیہ مارکیٹ کمزور ہوئی ہے اور 11150 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال کام کاج ٹھنڈہ ہے۔ .
Jan 11 2025 17:20:01 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 13300/400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی سست ہے۔ .
Jan 11 2025 17:18:00 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو جنوری کے سودے 13110/20 تک ہوے ہیں۔ ریٹیل میں کام سست ھے لیکن انویسٹر حضرات تھوڑا تھوڑا لئے جا رہے ہیں۔ گنے کی پیداوار فی ایکڑ کافی کم نکل رہی ھے۔ .
Jan 11 2025 17:15:40 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ تھل لائن مارکیٹ 300/400 روپیہ من نرم ہوئ ہے اور 10600/700 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق مارکیٹ میں 11000 کے لیول پر پرافٹ ٹیکنگ آجاتی ہے اور 10000 کی طرف جاتی ہے تو خریداری آجاتی ہے۔ .
Jan 11 2025 16:19:45 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی حاضر میں جے ڈی ڈبلیو 13040/50 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جبکہ جنوری کے سودوں کے 13110/15 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ فلحال نیچے ریٹیل میں تھوڑے کام کاج سست ہیں۔ .
Jan 11 2025 14:57:11 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی حاضر میں جے ڈی ڈبلیو 13060 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جبکہ جنوری کے سودوں کے 13110/15 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Jan 11 2025 14:46:27 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا کراچی مارکیٹ میں ریگولر مالوں کے 215/18 جبکہ مشین کلین مال 225/228 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ آسٹریلیا 7/8 ایم ایم سفید ہلکی کوالٹی مال 235/40 تک بھاؤ ہیں جبکہ اچھے مال 265 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ رشیا اور یوکرین کے 8 ایم ایم مال بھی 285/290 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم 335/338 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 8/9 ایم ایم 890 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم 435/440 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Jan 11 2025 14:41:52 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 206/07 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ کرمسن مسور جہاز والے مال کے 201 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Jan 11 2025 14:30:12 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت چھانگا مانگا منڈی میں 20500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں 21500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ کمزور ہے۔ .
Jan 11 2025 14:28:45 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ دیسی فتح جنگ ہری پور کوالٹی 3600/3700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Jan 11 2025 14:23:13 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ دوبارہ مارکیٹ گرم ہوئ ہے مارکیٹ 500 روپیہ من تیز ہوئ ہے اور 11000 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں تھل میں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق مارکیٹ میں بہت زیادہ مندہ تیزی ہو رہی ہے۔ اس طرح کی مارکیٹ میں جو بڑے ٹریڈرز ہیں ان کو زیادہ فائدہ ہوتا ہے۔ اب کل ریٹ 10300/10400 تھا جن ٹریڈرز نے مال خریدا ہے آج 11000 ریٹ ہے۔ 600 روپیہ کوئنٹل پرافٹ ہو رہا ہے۔ اسی طرح مارکیٹ میں پہلے بھی 12500 سے 10000 ہوا پھر 11000 پھر 10300 اب پھر 11000 ہوا ہے۔ ٹریڈرز 10000 کی طرف مارکیٹ جاتی ہے خریدنا شروع کر دیتے ہیں جبکہ اوپر ہر ریٹ میں تھوڑا تھوڑا پرافٹ بھی بک کرتے ہیں۔ .
Jan 11 2025 14:17:28 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 125 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Jan 11 2025 14:16:49 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 11200/250 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں 11750 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Jan 11 2025 13:49:25 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 13500/13700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہے۔ .
Jan 11 2025 13:48:55 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی ٹکڑا کوالٹی کوئٹہ 14300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں ایرانی ٹکڑا کوالٹی 14700/14800 جبکہ گولی دھنیا 15500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ کرنسی کی گراوٹ کی وجہ سے مارکیٹ نرم ہے۔ .
Jan 11 2025 13:47:53 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوئٹہ منڈی میں 40500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں انڈین زیرہ 46000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ ایرانی زیرہ 50000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ ضرورت کے مطابق کام کاج ہیں۔ .
Jan 11 2025 13:36:58 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون بھلوال شوگر ملز 13350 رمضان 13250 العریبیہ 13275 المعیز 2 13275 سفینہ 13275 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کسان 13375 کمالیہ 13250 سورج 13250 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب میں گھوٹکی 13000 جے ڈی 13070 یونائٹڈ 13060 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ حمزہ 13175 اتفاق 13175 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ 3 مل فارورڈ جنوری کے 13110/13120 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فارورڈ میں پرافٹ ٹیکنگ ہے۔ زیریں سندھ میں ٹنڈو چمبڑ 12575 باندھی 12675 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق سندھ میں گنے کی آمدن کسانوں نے روک دی تھی پچھلے دو دن میں بڑھی ہے۔ کل 3104 ٹرالیاں آمدن تھی آج 3765 ٹرالیاں آئ ہے۔ پچھلے دنوں زمینداروں نے کٹائی اس لیے روکی ہوئ تھی کہ سندھ گنے کا ریٹ ہی ملوں نے کافی کم کیا ہوا تھا۔ نان ورائٹی 300 ریٹ کیا ہوا تھا ابھی 400 روپیہ من کیا ہے۔ ملوں نے آپس میں مل کر ریٹ کم کیا تھا جس پر کسانوں نے احتجاج کیا ہے۔ .
Jan 11 2025 13:02:43 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید دادو کوالٹی لائنوں پر 2500/2550 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ بھاگ ناڑی 2800/2850 سبی 3000/3100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ لائنوں پر آمدن ہے۔ فلحال ٹریڈرز رکے ہوئے ہیں۔ہائبرڈ جوار گنگا اور لائن برانڈ کے 295/300 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 100/200 روپیہ نرم ہوئی ہے اور 5400 سے 5500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ آج آمدن 1 گاڑی تک کی تھی۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott