+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Sep 14 2024 12:37:43
  • Comments

Maize | مکئ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ دیسی فتح جنگ ہری پور کوالٹی گوجر خان منڈی میں 3050 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ کمزور نظر آ رہی ہے۔ گاہکی خاموش ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق اب اس طرح سے ڈیمانڈ نہیں ہوتی گوجر خان کوالٹی کی جس طرح پہلے ہوتی تھی۔ ابھی ملتان فیصل آباد منڈی میں سفید مکئ کی زیادہ ڈیمانڈ ہوتی ہے۔