+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 28 2022 12:40:41
  • Comments

Cumin | زیرہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین فیصل آباد منڈی میں 38000 روپیہ من جیسے حالات ہیں جبکہ ایرانی زیرے کے 40000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ انٹر بینک میں ڈالر تیز ہے جس کی وجہ سےسیلنگ انتہائ کم ہے۔ ڈالر انٹر بینک میں 247/248 روپیہ تک ہو گیا ہے امپورٹ میں۔ مارکیٹ میں تیزی کے امکانات نظر آ رہے ہیں۔