+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Oct 07 2024 17:57:32
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ سی ایچ کے ایم کوالٹی 299/300 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں ایڈوانس پیمنٹ والے مالوں کے۔ 5 اکتوبر کٹنگ والے سودوں کے ہر گھر کا اپنا اپنا ریٹ ہے۔295/296 روپیہ کلو تک مال کٹ رہے ہیں۔ تنزانیہ کے مال کے 290/292 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ تھل 12800/12850 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ تھی۔