+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Nov 28 2024 14:42:03
  • Comments

Coriander | دھنیا ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی ٹکڑا کوالٹی کوئٹہ منڈی میں 14600 جبکہ فیصل آباد منڈی میں ٹکڑا کوالٹی 15200/400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ایرانی گولی فیصل آباد منڈی میں 15400/600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ بکنگ دھنیا ٹکڑا کوالٹی 1050 ڈالر فی ٹن جبکہ گولی کوالٹی 1140 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔