+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Dec 02 2024 12:09:46
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ 3 روپیہ کلو کمزور ہوئ ہے اور 242 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں نمبر 1 کوالٹی مالوں کے ایڈوانس پیمنٹ پر۔ فل حال جے کے ٹو پورٹ پر لگا ہوا ہے۔ امپورٹرز کو پیمنٹ کی ضرورت ہے جس کی وجہ سے تھوڑا بہت مال بیچتے ہیں۔ کالا چنا تنزانیہ 234/235 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔