+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Dec 26 2024 18:11:10
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی شام کے اوقات میں مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ حاضر میں جے ڈی ڈبلیو 12800/12810 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فارورڈ میں 3 مل جنوری کے سودوں کے 13060/65 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فارورڈ میں پرافٹ ٹیکنگ ہے۔ حاضر بھی جن ٹریڈرز کے ہاتھ میں مال تھے وہ تھوڑا تھوڑا نفع پکا کر رہے ہیں۔ فل حال مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق جب پیدوار سامنے آئے گی پھر مارکیٹ کی سمت کا صحیح اندازہ ہوگا۔