+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Dec 26 2024 19:33:36
  • Comments

Sorghum | جوار

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید دادو کوالٹی 2450/2500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بھاگ ناڑی 2800 سبی 2900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال کوالٹی اچھی نہیں ہے جس کی وجہ سے ٹریڈرز رکے ہوئے ہیں اور بازار نرم ہوا ہے۔